انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
قبر کے قریب پیشاب کرنا جائز ہے؟ عین قبر پرپیشاب یاپاخانہ کرنا حرام ہے، بزرگانِ دین کی قبر کا زیادہ احترام کرنا چاہئے، قبر سے فاصلہ پرضرورت پوری کرنے کی گنجائش ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۹/۱۴۱،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)