انوار اسلام |
س کتاب ک |
رکوع میں امام کو پانےوالا کب شمار کیا جائےگا؟ اگر امام کے رکوع سے سر اُٹھانے سے پہلے پہلے ایک لمحہ بھی مقتدی نے امام کو رکوع میں پالیا؛ گرچہ ایک تسبیح سے کم ہو، تو وہ اس رکعت کو پانے والا سمجھا جائےگا؛ اگر امام رکوع سے اُٹھنے کی حالت میں ہو اور مقتدی جانے کی حالت میں تو اس رکعت کو دہرانا ہوگا۔ (کتاب الفتاویٰ:۲/۱۷۷،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)