انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
شوہر کی اقتداء کا کیا حکم ہے؟ اگر زوجہ اپنے شوہر کے پیچھے اقتداء کرے تو نماز صحیح ہے، مگر اس کو برابر میں نہ کھرا ہونا چاہئے، پیچھے کھڑی ہو اور اگر علاحدہ نیت باندھے تو پھر خواہ برابر ہو یا پیچھے ہر طرح نماز درست ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۳/۲۰۵، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)