انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
پائجامہ ٹخنوں سے نیچے رکھنے والے کی امامت درست ہے یا نہیں؟ ٹخنے سے نیچے پائجامہ لٹکانا ناجائز ہے، اس پر بہت سی وعیدیں وارد ہوئی ہیں اور قومِ لوطؑ پر جن بداعمالیوں سے عذاب آیا ان میں ٹخنے ڈھانکنا بھی ہے، اس لئے ایسے شخص کو امام بنانا جائز نہیں۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۲۹۶، زکریا بکڈپو، دیوبند ۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۳/۱۱۷، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)