انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
فرضیت جمعہ کا منکر کافر ہے؟ منکرفرضیت جمعہ کافر ہے اور آیۃ فرضیت جمعہ قطعی ہے اور ظنیت شرائط میں ہے نہ کہ اصل نماز جمعہ میں۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۱۰۴، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)