انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** امام اعظم ابوحنیفہؒ (۱۵۰ھ) کی شہادت "عن أبي حنيفة، عن طاوس، عن ابن عباس أو غيره من أصحاب النبيﷺ قال أوحي إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم أن يسجد على سبعة أعظم"۔ (مسند امام حنیفہ،باب اوحی الی رسول اللہﷺ ،حدیث نمبر:۱۶۹) ترجمہ: حضرت ابن عباسؓ اورکسی اورصحابی سے مروی ہے کہ حضورﷺ پر وحی کی گئی کہ آپ سجدہ کریں سات ہڈیوں پر۔ یہ وحی قرآن کریم میں موجود نہیں۔