انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۲۵)معارف الحدیث مولانا محمدمنظور نعمانی ؒ احادیث کا نیا اور نرالا انتخاب ہے، متون احادیث اصل عربی میں ہیں، ترجمہ اُردو میں ہے سات ضخیم جلدوں میں یہ عظیم ذخیرہ مرتب ہوا ہے، زیادہ تراحادیث وہ ہیں جوعام زندگی اور اس کے حالات سے تعلق رکھتی ہیں، اس وجہ سے جدید تعلیم یافتہ طبقے پر اس کے گہرے اثرات ہیں، غیرمستند روایات سے محفوظ ہے، حضوراکرمﷺ کا ارشاد ہے، جس نے جان بوجھ کر مجھ پر کوئی جھوٹ باندھا یامیرے نام پر کوئی ایسی بات کہی جومیں نے نہ کہی ہو تواسے چاہیے کہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنالے۔