انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نماز جنازہ کے بعد منہ دکھانے کی رسم؟ نماز جنازہ کے بعد حاضرین کومیت کا منہ دکھلایا جاتا ہے، یہ رسم غیرضروری اور مکروہ ہے کہ موجب تاخیر ہے؛ حالانکہ تعجیل ماموربہ ہے؛ اسی لئے جنازہ لے جاتے وقت تیز چلنے کا حکم حدیث میں ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۷/۱۲۶، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)