انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
دوا کے لئے بچھو کو اسپرٹ میں ڈال کر جلانا کیسا ہے ؟ بچھو کو بھی بلا وجہ تکلیف نہ دی جائے ، مار کر اسپرٹ میں ڈال دیا جائے پھر دوا بنالی جائے"نہ تعذیب ہوگی نہ تاثیر میں فرق آئےگا"۔ (جامع الفتاوی :۱/۵۹۷)