انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت علیؓ کی دعاء نوم حضرت علی ؓ فرماتے ہیں کہ جب تم بستر پر جاؤ تو یہ دعاء پڑھو بِسْمِ اللہِ وَفِی سَبِیْلِ اللہِ وَعَلٰی مِلَّۃِ رَسُولِ اللہِ. (عمل الیوم للنسائی:۴۵۵) ترجمہ:اللہ کے نام سے اللہ کے راستہ میں اور ملت رسول اللہ ﷺ پر ۔