انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
دوسری رکعت کو کتنا لمبا کرنا مکروہ ہے؟ فرائض میں بالاتفاق اور نوافل میں راجح قول کے مطابق دوسری رکعت کو لمبی کرنا مکروہ تنزیہی ہے، اطالہ (لمبی کرنے) کی مقدار میں راجح اور سہل قول یہ ہے کہ دونوں سورتوں میں تفاوت بیِّن (بڑا فرق) ہو۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۴۴۷، زکریا بکڈپو، دیوبند)