انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** ازواج واولاد ابن زبیرؓ نے کئی شادیاں کیں، ان سے آٹھ لڑکے اور کئی لڑکیاں ہوئیں لڑکوں کے نام یہ ہیں ،عبداللہ ،حمزہ، خبیب، ثابت، موسیٰ ،عباد، عامر اورعبداللہ (معارف ابن قتیبہ:۹۹) (سیر صحابہ جلد چہارم حصہ اول مکمل)