انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** جب میت کو قبر میں رکھے حضرت ابن عمرؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ جب میت کو قبرمیں رکھتے تو یہ پڑھتے: بسم اللہ وعلی سنۃ رسول اللہ ترجمہ:اللہ کے نام سے اور رسول اللہ کی سنت پر۔ (اذکار:۱۳۶) حضرت ابن عمر کی بعض روایت میں بسم اللہ وعلیٰ ملۃ رسول اللہ ہے۔ (الفتوحات:۱۱،ابن ماجہ:۱۱۱،ترمذی:۲۰۲)