انوار اسلام |
س کتاب ک |
مقتدی کی ثناء کے درمیان امام قراء ت شروع کردے تو کیا کرے؟ جب امام قراء ت شروع کردے تو ثناء پڑھنا وہیں پر بند کردے، تعوذ و تسمیہ قراء ت کے تابع ہیں اس لئے ان کو امام اور منفرد پڑھے، مقتدی نہیں، مقتدی صرف ثناء پڑھ کر خاموش ہوجائے ۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۵۸، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)