انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** موئے مبارک بیہقی کی روایت ہے کہ حضرت خالد بن ولیدؓ کی ٹوپی میں نبی کریمﷺ کے سر کے چند بال تھے اس کااثر یہ تھا کہ حضرت خالد جس لڑائی میں ٹوپی پہن کر گئے اس میں فتح نصیب ہوئی۔