انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرت شیخ علی محلیؒ (۱)آپ شہر میں چلتے تو فرماتے کہ اے شہر کے علماء نمک کی کون اصلاح کرےگا جب وہ خود ہی فاسد ہوجائے ۔ (فائدہ)یعنی علماء کی جماعت مثلِ نمک ہے کہ عوام کی ان سے اصلاح ہوتی ہے ، تو جب علماء ہی فاسد ہوجائیں گے تو پھر عوام کی کیسے اصلاح ہوگی ۔