انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
روئی اور فوم کا گدا پاک کرنے کا کیاطریقہ ہے؟ فوم اور رُوئی کے گدے؛ اسی طرح ہر وہ چیز جس کونچوڑنا ممکن نہ ہو، اس کو پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اس کو دھوکر رکھدیا جائے؛ یہاں تک کہ اس سے قطرے ٹپکنا بند ہوجائیں؛ اس طرح تین بار کیا جائے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۸۸)