انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
اگرخطبہ میں صحابہ رضی اللہ عنہم کا ذکر نہ آئے توبھی خطبہ درست ہوگا خطبہ میں خلفائے راشدین وآلِ اطہار کا ذکر مستحب ہے، اس کے ترک سے خطبہ توادا ہوجاتا ہے؛ لیکن ترکِ مستحب لازم آتا ہے؛ بہتریہ ہے کہ ذکرِ خلفائے راشدین وآلِ اطہار بھی کرے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۵۳، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)