انوار اسلام |
س کتاب ک |
چار رکعت نفل تیسری رکعت پر توڑدی تو کیا حکم ہے؟ اگر کوئی شخص چار رکعت نفل شروع کرکے بعد میں تیسری یا چوتھی رکعت پر نماز توڑے تو اب چاروں رکعات کی قضاء واجب ہے، شفعۂ ثانیہ توڑنے کی وجہ سے اور شفعۂ اول سلام چھوڑنے کے نقصان کی تلافی کے لئے ۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۴۸۴، زکریا بکڈپو، دیوبند)