انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
میت اور کفن پرآب زم زم چھڑکنا صحیح ہے؟ کفن پاک کپڑے کا دیا جاتا ہے اور غسل کے بعد میت پاک ہے؛ لہٰذا آب زم زم کا میت پر (غسل کے بعد) اور کفن پرتبرک کے لئے چھڑکنا جائز ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۵۲۱،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ رحیمیہ:۷/۶۰، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)