انوار اسلام |
س کتاب ک |
کیڑوں کا شرعی حکم (کیڑوں کی بہت سی قسمیں ہیں ان میں سے یہ چند قسمیں زیادہ مشہور ہیں :کیچوا ، سرکہ کا کیڑا ، نیز انسان کے پیٹ میں پیدا ہونے والا کیڑا ، ان کے علاوہ اور بھی بہت سے چھوٹے بڑے کیڑے ہوتے ہیں ) کیڑوں وغیرہ کی تمام اقسام نیز حشرات الارض کا کھانا حرام ہے ۔ (احکام الحیوان:۱۱۷)