انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کسی نے نمازِ عید پڑھائی اور کسی نے خطبہ دیا تو نماز ہوگی یا نہیں؟ نماز عید ایک نے پڑھائی اور خطبہ کسی دوسرے شخص نے پڑھا تو نماز تو ہوجائے گی، لیکن بہتر و مناسب یہ ہے کہ خطبہ و نماز ایک ہی شخص پڑھائے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۱۸۴، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)