انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** آزادی جہنم کا پروانہ خلاد بن کثیر پر جب نزع کا وقت آیا تو ان کے سرہانے ایک پرچہ ملا جس میں لکھا تھا کہ یہ خلاد بن کثیر کا جہنم سے آزادی کا پروانہ ہے،لوگوں نے اس کے اہل خانہ سے پوچھا اس کا کیا عمل تھا،اہل خانہ نے کہا کہ ہرجمعہ کو ایک ہزار درود پڑھا کرتا تھا۔