انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا فاسد شدہ رکعتوں کی قراءت کا اعادہ کرنا ضروری ہے؟ فاسد شدہ رکعتوں کی قراءت کا اعادہ ضروری ہے، لہٰذا ان رکعتوں کے اعادہ کے وقت قراءت کا اعادہ بھی کرے، اگر اسی دن اعادہ نہ ہوسکے تو دوسرے دن کی تراویح میں اعادہ کرسکتا ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۶/۲۷۱، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)