انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** جب سورج نکلے اَلْحَمْدُ لِّٰلہِ الَّذِیْ حَلَلْنَا اَلْیَوْمَ عَافِیَۃٍ جَاءَبِالشَّمْسِ مِنْ مَطْلِعِهَا اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَصْبَحْتُ أُشْهِدُ لَك بِمَا شَهِدَت بِه عَلٰی نَفْسِکَ وَشَهَدَتْ بِهِ مَلَا ئِکَتُکَ وَحَمَلَةَ عَرْشِکَ وجَمِیْعِ خَلْقِکَ إِنَّك لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ اَلْقَائِمُ بِالقِسْطِ لَا إِلٰه إِلَّا اَنْتَ الْعَزِيْزُ الْحَكِيْمُ أُكْتُبْ شَهَادَتِيْ بَعْدَ شَهَادَةِ مَلَائِکَتِکَ وَأُوْلِيْ الْعِلْمِ وَمَنْ لَمْ يَشْهَدُ بِمِثْلِ مَا شَهِدَتْ بِه فَاكْتُبْ شَهَادَتِي مَکَانَ شَهَادَتِه اَللّٰهُمَّ أَنْتَ السَّلَامُ وَمِنْکَ السَّلَامُ وَإِلَيْکَ السَّلَامُ أَسْٔلُکَ يَا ذَالْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ أَنْ تَسْتَجِيْبَ لَنَا دَعْوَتَنَا وَأَنْ تُعْطِيَنَا رَغْبَتَنَا وَأَنْ تُغْنِينَا عَمَّنْ أَغْنَيْتَہُ عَنَّا مِنْ خَلْقِکَ اَللّٰهُمَّ أَصْلِحْ لِيْ دِيْنِي الَّذِيْ هُوَ عِصْمَةُ أَمْرِيْ وَأَصْلِحْ لِيْ دُنْيَاي أَلَّتِيْ فِيْهَا مَعَاشِيْ وَأَصْلِحْ لِي آخَرَۃَ اَلَّتِيْ إِلَيْهَا مُنْقَلبِيْ (ابن سنی:۱۴۷،اذکار:۷۱،الدعاء:۲/۹۴۱،بسند ضعیف) ترجمہ:تمام تعریف خدا کے لئے جس میں آج عافیت کے دین میں داخل کیا اور سورج کو اپنے مطلع سے نکالا،اے اللہ میں نے صبح کی میں آپ کو گواہ بناتا ہوں جس کی گواہی دی ہے میں نے اپنے نفس پر اورفرشتے نے گواہی دی اورحاملین عرش نے اورتمام مخلوق نے کہ آپ کے سوا کوئی معبود نہیں،آپ قائم ہیں انصاف کے ساتھ، کوئی معبود نہیں سوائے آپ کے،آپ غالب حکمت والے ہیں اور میری شہادت لکھ لیجئے، فرشتوں اوراہل علم کی شہادت کے بعد اورجو مجھ جیسی شہادت نہ دے جو میں نے شہادت دی ہے،تو اس کی جگہ میری شہادت لکھ لیجئے،اے اللہ آپ سلام ہیں،آپ کی جانب سے سلامتی ہےآپ ہی کی طرف سلامتی ہے،سوال کرتا ہوں آپ سے اے جلال واکرام والے،کہ آپ ہماری دعاء کو قبول فرمالیجئے اوراپنی رغبت سے ہمیں نوازئیے اوریہ کہ ہم کو مستغنی بنادیجئے جس کو آپ نے اپنے سے مستغنی رکھا ہے،اپنی مخلوق میں،اے اللہ میرے دین کو درست کردیجئے جس میں میرے ہر کام کی حفاظت ہے،میری دنیا سنواردیجئے جس میں ہمیں رہنا ہےاور میری آخرت سنواردیجئے جہاں میرا ٹھکانہ ہے۔