انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
فرض کی آخری دو رکعتوں میں الحمد کے بعد بسم اللہ پڑھ لے تو سجدۂ سہو ہے یا نہیں؟ فرض کی آخری دو رکعتوں میں صرف سورۂ فاتحہ پڑھی جاتی ہے ، تاہم سورۂ فاتحہ کے بعد بسم اللہ یا کوئی سورۃ پڑھ لے تو سجدۂ سہو واجب نہ ہوگا۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۶۷، کتب خانہ نعیمیہ دیوبند)