انوار اسلام |
س کتاب ک |
میت کی تعظیم کے لئے اُٹھنا کیسا ہے؟ میت کودیکھ کراُٹھ کھڑے ہونا حدیث شریف میں آیا ہے؛ لہٰذا اس میں کچھ حرج نہیں ہے۔ احسن الفتاویٰ میں لکھا ہے کہ جائز نہیں۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۴۵۷، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی۔ احسن الفتاویٰ:۴/۲۲۰، زکریا بکڈپو، دیوبند)