انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
شیرز کی خرید و فروخت،نیز اسٹاک اکسچینج والوں کو کمیشن دینے کا حکم ؟ اگرکمپنی کسی حرام کا روبار میں ملوث نہیں ہے اور اس کے کچھ اثاثے وجود میں آچکے ہیں تواس کے حصص کی خریدوفروخت جائز ہے اور اسٹا ک ایکسچینج والوں کواس پردلالی کا کمیشن دینا بھی جائز ہے؛ لیکن جوکمپنی حرام کاروبار میں ملوث ہو اس کے حصص کی خریدوفروخت جائز نہیں؛ نیز جس کمپنی کے اثاثے ابھی وجود میں نہ آئے ہوں؛ بلکہ اس کے سارے اثاثے نقد روپے کی شکل میں ہوں اس کے حصے کواس کی اصل قیمت Facevalue)سے کم یازیادہ میں خریدنا بیچنا بھی حرام ہے۔ (فتاویٰ عثمانی:۳/۱۷۷)