انوار اسلام |
س کتاب ک |
عیدگاہ شہر سے کتنی دور ہونا چاہئے؟ شہر یا آبادی سے عیدگاہ کتنی دو ہونا چاہئے ، شریعت میں اس کا کوئی فاصلہ متعین نہیں ہے، سب اتنی بات ہے کہ آبادی سے باہر نمازِ عید ادا کرنا مستحب و مندوب ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۴۰۹،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)