انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** تیما کا معاملہ تیما ، خیبر سے کچھ فاصلہ پر واقع ہے ، یہود یہاں زمانہ قدیم سے آباد تھے ، تیما کے یہود نے جب خیبر فدک اور وادیٔ قریٰ کے حالات سنے تو بہت خوف زدہ ہوئے اورصلح کی درخواست کے ساتھ حاضر ہوئے ، جزیہ لے کر انہیں ان کی بستیوں میں رہنے اور زمینوں پر کاشت کرنے کی اجازت دی گئی، یزید بن ابو سفیان کو جو اسی دن مسلمان ہوئے تھے تیما کا حاکم مقرر کیا گیا،