انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** دوپہر کو گھر آئے تویہ دعا پڑھے حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاصؓ فرماتے ہیں کہ جب رسول پاک ﷺ دوپہر میں گھر تشریف لاتے تو یہ دعاء پڑھتے۔ اَلْحَمْدُلِلّٰہِ الَّذِیْ کَفَانِیْ وَآوَانِیْ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ اَطْعَمَنِیْ وَسَقَانِیْ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ مَنّ عَلَیَّ فَاَفْضَلَ اَسْئَلُکَ اَنْ تُجِیْرَنِی مِنَ النَّارِ ترجمہ: تمام تعریف اللہ کے لئے جس نے کفایت کی اورپناہ دیا ،تعریف اللہ کی جس نے کھلایا پلایا تعریف اس کی جس نے احسان کیا اورخوب بہتر کیا،سوال کرتا ہوں میں آپ سے کہ جہنم سے پناہ دیجئے۔ (ابن سنی:۱۳۵،اذکار:۲۰،بسند ضعیف)