انوار اسلام |
س کتاب ک |
امام کے ساتھ اقتدا ءکی نیت کا کیا طریقہ ہے؟ جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کے وقت اس طرح نیت کی جائے کہ فلاں وقت کی نماز امام کے پیچھے پڑھتا ہوں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۵۰۵،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)