انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** تیز ہوا بخاری ومسلم میں حضرت ابوحمید ساعدی سے روایت ہے کہ غزوۂ تبوک میں نبی کریمﷺ نے ایک دن فرمایا کہ آج رات کو بہت سخت تیز ہوا چلے گی اس ہوا میں کوئی شخص تم میں سے اٹھے نہیں، رات کو بہت تیز ہوا چلی اور سخت آندھی آئی ایک شخص اس ہوا میں اٹھا تو اس کو ہوا اڑالے گئی اور قبیلۂ طے کے پہاڑوں میں لے جا پھینکا۔