انوار اسلام |
س کتاب ک |
خطبہ کے وقت خطیب کی طرف رُخ ہو یاقبلہ کی طرف خطبہ جمعہ سننے کی غرض سے سامعین اگرخطیب کی طرف منہ نہ کرکے قبلہ رُو متوجہ ہوکر خطبہ سنا کریں توکچھ حرج نہیں؛ بلکہ یہ فعل احسن ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۲۷۳،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)