انوار اسلام |
س کتاب ک |
باجماعت نماز پڑھنے میں اگر عذر پیش آتا ہے تو کیا حکم ہے؟ ایک آدمی وضو کرکے فوراً نماز مکان میں پڑھے تو عذر پیش نہیں ہوتا ہے اور وضو کرکے مسجد جاکر باجماعت پڑھے تو عذ پیش آتا ہے یعنی وضو ٹوٹ جاتا ہے، تو ایسی حالت میں باجماعت نماز پڑھنا ضرور نہیں، گھر میں نماز پڑھ سکتا ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۴/۱۲۹، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)