انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** شتر کینہ اگر کسی قاتل یا دشمن پر اس کی زندگی میں دسترس حاصل نہ ہوسکتی تو اس کے بیٹے پوتوں اوررشتہ داروں سے بدلہ لیتے تھے اورجب تک انتقام نہ لے لیں چین سے نہ بیٹھتے تھے،اگر سبب عداوت یاد نہ رہے،عداوت پھر بھی یاد رہتی تھی،بہت سے شخصوں کو صرف اس لئے قتل کرتے تھے کہ ہم کو ان سے دشمنی ہے اوران کا قتل کرنا ضروری ہے،لیکن یہ نہ بتاسکتے تھے کہ ان سے کیوں دشمنی ہے؟