انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** شامی معرکے عراقی معرکوں کا حال اوپر مذکور ہوچکا ہے اورہم ۱۶ ھ میں یزد جرد شاہِ ایران کو مقام حلوان سے رے کی جانب فرار ہوتا ہوا دیکھ چکے ہیں،لیکن اب ہم کو قریبا دو سال پیچھے ہٹ کر ملک شام کے حالات کی سیر کرنا ہے، دمشق کی فتح کا حال ہم اوپر پڑھ چکے ہیں، فتح دمشق کے بعد مقام فحل اور مقام بیسان کے معرکوں کی کیفیت بھی زیر مطالعہ آچکی ہے اب اسلامی لشکر مقام حمص کی طرف متوجہ ہوتا ہے۔