انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت ابو عمرو عثمان بن مرزوقؒ (۱)تمام مخلوق ذرّہ سے لےکر عرش تک اللہ تعالیٰ کی معرفت کی طرف لےجانے والے طریقے ہیں اور اللہ تعالیٰ کی ازلیت پر آخری دلائل ہیں ۔ (۲)جس کو اپنے نفس کی معرفت حاصل ہوجائے گی تو لوگوں کی تعریف اس کو متغیر نہ کرےگی ۔