انوار اسلام |
س کتاب ک |
ترکِ فرض کی وجہ سے جو اعادۂ جماعت کرے اس کی اقتداء کا کیا حکم ہے؟ اگر افرض ترک ہونے کی بناء پر اعادۂ نماز ہورہا ہے تو اس میں نئے آدمی کا شریک ہونا درست ہے، کیونکہ پہلی نماز باطل ہوگئی اور اگر ترکِ واجب کی وجہ سے اعادہ ہو تو نئے آدمی کی شرکت درست نہیں، کیونکہ فرض پہلی نماز سے ادا ہوچکا ہے اوریہ صرف تکمیل ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۴۴۴،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)