انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرت اویس خولانیؒ (۱)اللہ تعالیٰ اس شخص کی پوشیدہ چیزوں کو ظاہر نہیں فرماتے جس کے دل میں ذرہ برابر بھی بھلائی رہتی ہے ۔ (۲)زبان کی درستی لوگوں میں تمہاری وقعت بٹھلاتی ہے اور دل کی درستی اللہ کے نزدیک عزت قائم کرتی ہے ۔