انوار اسلام |
س کتاب ک |
ہوسٹل میں جمعہ درست ہے؟ کالج اور ہوسٹل بھی شہر کی ضروریات میں داخل ہے، اس لیے حکماً وہ مقام بھی شہر کی طرح ہے؛ اگراس شہر میں شرائطِ جمعہ موجود ہیں تووہاں بھی جمعہ دُرست ہے، جمعہ کے لیے باقاعدہ مسجد کا ہونا ضروری نہیں ہے، جوجگہ عبادت کے لیے بنارکھی ہے وہاں جمعہ بھی ادا ہوجائے گا۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۱۸۶،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)