انوار اسلام |
س کتاب ک |
بوقت خطبہ عصاء لینا کیسا ہے؟ عید و جمعہ میں بوقتِ خطبہ عصاء وغیرہ کا سہارا لینا نبی کریم ﷺ سے ثابت ہے،اس لئے خطبہ کے وقت عصا لینا درست ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۶/۱۴۷، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔احسن الفتاویٰ:۴/۱۴۶، زکریا بکڈپو، دیوبند)