انوار اسلام |
س کتاب ک |
سجدۂ سہو میں ایک ہی سجدہ کیا تو کیا حکم ہے؟ اگر کسی نے سجدۂ سہو میں دو سجدوں کے بجائے ایک ہی سجدہ کیا تو وہ کافی نہ ہوگا اس لئے کہ سجدۂ سہو کے لئے دو سجدے واجب ہیں، لہٰذا نماز کااعادہ کرنا ضروری ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۸۶، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)