انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** یاذالجلال والاکرام حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا (دعاء میں) یا ذالجلال والاکرام کے ساتھ الحاح کرو۔ (الدعاء:۲/۸۲۴،ترمذی:۲/۱۹۱،کنز العمال:۴۸،حاکم:۴۹۹) فائدہ: یعنی ذوالجلال والاکرام کے ساتھ مانگو ،یاذالجلال والاکرام ہمیں فلاں چیز عطا فرما۔