انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** عالمِ برزخ عالم دنیا واعلم آخرت کے درمیان جو وقت انسانوں کے مرنے کے بعد سے قیامت برپا ہونے تک قبر میں گزرتا ہے اس قبر والی زندگی کو عالم برزخ کہتے ہیں۔ (التعریفات:۱/۱۳)