انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
حنفی امام شافعی مقتدیوں کی کس طرح امامت کرے؟ حنفی امام کے لئے سورۂ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانے میں تاخیر جائز نہیں ہے، ممنوع ہے، نماز ناقص اور واجب الاعادہ ہوگی، ےعنی دوبارہ پڑھنا پڑے گی، سجدۂ سہو بھی کافی نہ ہوگا ،اس لئے کہ صورت مسئولہ میں قصداً تاخیر کی گئی ہے، یہ سوہو نہیں ہے کہ کیونکہ جان بوجھ کر کیا ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۴/۱۲۷، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)