انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
اشراق اور چاشت دونوں ایک نماز ہے یا الگ الگ؟ اشراق اور چاشت دونوں الگ الگ نمازیں ہیں، ہر ایک کا ثبوت احادیث میں ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۴۹۴، زکریا بکڈپو، دیوبند)