انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** کسی مسلمان کو ہنستا دیکھےتواس طرح دعادے ایک موقعہ پر حضرت عمر بن الخطاب ؓ آپ ﷺ سے داخل ہونے کی اجازت چاہی تو آپ نے اجازت دے دی،آپ کی خدمت میں آئے تو آپ ہنس رہے تھے، اس پر حضرت عمر نے فرمایا: اَضْحَکَ اللہُ سِنَّکَ (بخاری:۲/۸۹۹،مسلم،نزل الابرار:۳۸۹) خیال رہے کہ مسکرانا یا معمولی طور پر ہنسنا خوشی کی علامت ہے،خوشی اورخیریت کی دعاء مطلوب کسی ٹھٹھامار کر ہنستا دیکھے تو یہ دعا نہ دے کہ اس طرح ہنسنا ممنوع ہے۔