انوار اسلام |
س کتاب ک |
انڈاکن جانوروں کا حلال ہے اور کن جانوروں کا حرام؟ ہر جانور کا انڈا اس کے گوشت کے حکم میں ہے ،نیز حلال جانور اگر مردار ہوجائے تو اس کا انڈا جو پیٹ میں سے نکلا ہے پاک اور حلال ہے ، اس کے اوپر جو رطوبت ہو اس کو دھوڈالیں ۔ (بہشتی زیور:حصہ نہم ص۱۰۳)