انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
میلاد اور دسویں میں شریک نہ ہونے والے کی امامت کیسی ہے؟ میلادِ مروجہ، دسویں وغیرہ ثابت نہیں، بدعت ہے، ان چیزوں میں اگر امام شرکت نہ کرے تو امامت میں خلل نہیں آتا، اس کی امامت صحیح ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۲۶۷،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)